• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 7844

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ ایک جوان لڑکا تراویح پڑھاتا ہے جس کے پیچھے محلہ کی عورتیں ہوتی ہیں کچھ محرم اورکچھ غیرمحرم۔ کیا اس طرح تراویح پڑھانا صحیح ہے؟ جواب مرحمت فرماویں۔

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ ایک جوان لڑکا تراویح پڑھاتا ہے جس کے پیچھے محلہ کی عورتیں ہوتی ہیں کچھ محرم اورکچھ غیرمحرم۔ کیا اس طرح تراویح پڑھانا صحیح ہے؟ جواب مرحمت فرماویں۔

    جواب نمبر: 7844

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1855/ ب= 275/ تب

    اس طرح پردہ کے بغیر تراویح پڑھانا اس جوان مرد کے لیے درست نہیں۔ پردہ ہو تو گنجائش ہے۔ مگر عورتوں کے لیے افضل یہ ہے کہ وہ اپنے اپنے گھروں میں تنہا تراویح پڑھا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند