• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 2111

    عنوان:

    کیا ماہ رمضان کی راتوں میں مجامعت کرنا درست ہے؟

    سوال:

    کیا ماہ رمضان کی راتوں میں مجامعت کرنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 2111

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 665/ م= 660/ م

     

    جی ہاں! درست ہے، ارشاد ربانی ہے: اُحِلَّ لَکُمْ لَیْلَةَ الصِّیَامِ الرَّفَثُ اِلٰی نِسَآئِکُمْ (الآیة، بقرة)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند