• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 178573

    عنوان: روزے میں بھول کر کھانے، پینے کا حکم

    سوال: بھول کر کھانے پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 17857301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:757-555/N=9/1441

    روزے میں بھول کر کھانا، پینا معاف ہے؛ لہٰذا اگر کسی نے روزے میں بھول کر کھالیا یا پی لیا تو روزہ نہیں ٹوٹے گا ۔

    عن أبي ھریرةقال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: من نسي وھو صائم فأکل أو شرب فلیتم صومہ فإنما أطعمہ اللہ وسقاہ“، متفق علیہ (مشکاة المصابیح، کتاب الصوم، باب تنزیہ الصوم، الفصل الأول، ص: ۱۷۶، ط: المکتبة الأشرفیة، دیوبند)۔

    (إذا أکل الصائم أو شرب أو جامع) حال کونہ (ناسیاً) الخ (لم یفطر) (الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم ومالا یفسدہ، ۳: ۳۶۵- ۳۷۳، ط: مکتبة زکریا دیوبند)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند