عنوان: محرم کی نویں اور دسویں تاریخ سے پہلے روزہ رکھنا
سوال: اگر کسی شخص کی عادت ہے کہ وہ پیر کے دن روزہ رکھتا ہے ، لیکن امسال پیر کے بعد محرم کی نویں اور دسویں تاریخ ہے تو کیا وہ شخص تینوں دن لگا تار روزہ رکھ سکتا ہے ؟
جواب نمبر: 17346801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 100-66/B=02/1441
جی ہاں تینوں دن لگاتار روزے رکھ سکتا ہے پیر کا روزہ اپنی عادت کے مطابق اور ۹-۱۰/ ویں کو محرم کا روزہ نفلی روزہ رکھ سکتا ہے۔