عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 163318
جواب نمبر: 16331801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1141-989/D=10/1439
شہوت آمیز باتیں کرنا روزے میں مکروہ ہے لیکن اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، پانی ایسا جو مادہ نکلا یہ مذی ہے اس سے غسل واجب نہیں ہوتا بلکہ صرف وضو ٹوٹتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رمضان کے روزے کی قضاء کب کی جائے گی ؟
9410 مناظرکیا کسی انسان کے پیٹھ پیچھے بیٹھ کر قرآن پڑھنے میں کوئی حرج ہے یا نہیں؟ (۲) کسی غیر مسلم سے کوئی تحفہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ (۳) کعبہ اور قبلہ کے رخ پیر کرکے لیٹا جاسکتا ہے یا نہیں؟ (۴) تراویح جو آٹھ رکعت کی سنتے ہیں وہ صحیح ہے یا غلط؟ (۵) رمضان میں کوئی شخص گانا سنتا ہے تو اس کے روزہ پر کیا اثر ہوگا؟
4557 مناظرمیرے والد کی عمر 82سال ہے اور دل کے مریض ہیں۔ اس کی وجہ سے وہ رمضان میں روزہ نہیں رکھ سکے۔ نیز بچے کی پیدائش یا حیض کی وجہ سے میری ماں کے بھی روزے قضا ہیں۔ میری ماں الحمد للہ رمضان کے مہینہ میں مسلسل روزہ رکھتی ہیں، لیکن قضا روزوں کو رکھنے پر قادر نہیں ہے۔ میں اس ضمن میں تین باتیں جاننا چاہتاہوں: (۱) میرے والد صاحب کے بارے میں کیا مسئلہ ہے جوخرابی صحت اور ڈاکٹروں کے مشورہ کی وجہ سے رمضان کے روزے نہیں رکھ سکے؟کیا ان کے لیے روزوہ رکھنے کے علاوہ کوئی اورصورت ہے؟ (۲) میری ماں صرف رمضان کے روزے رکھتی ہے اور قضا ابھی باقی ہے، برائے کرم کوئی طریقہ بتائیں تاکہ میری ماں ان روزوں کو پورا کرسکے؟ (۳) اگرکوئی آدمی میرے والد کی عمر کا ہو او ر اس کے ذمہ قضا نمازیں ہوں ، تو کیا ان نمازوں کو ادا کرنے کے لیے کچھ رقم کا فدیہ ہے؟کیوں کہ میں اپنے والد کو دیکھ کرکہہ سکتا ہوں کہ وہ نماز ادا کرنے کی طاقت نہیں رکھتے ہیں۔
7474 مناظر ہم
لوگ کاروبار کی وجہ سے رمضان میں تراویح کی نماز چھ دن میں یا دس دن میں ایک قرآن
ختم ہوتاہے وہاں پڑھ لیتے ہیں بعد میں خود سے پڑھتے ہیں۔ تو کیا یہ صحیح ہے (اور
کیا خود سے تراویح کی نماز ہوجائے گی)؟ (۲)ہم لوگ کاروبار کی وجہ سے شافعی
مسجد میں نماز پڑھ لیتے ہیں تو کیا ہماری نماز ہوگی اورامام بھی شافعی طریقے سے ہی
نماز پڑھاتے ہیں؟
کیا ہم رمضان میں روزہ کی حالت میں بیوی کے ساتھ ہمبستر ہوسکتے ہیں؟
3712 مناظراگر بیماری کی وجہ سے رمضان کے دو روزے چھوٹ گئے ہوں تو اس کا کیا حل ہے؟
8647 مناظرتراویح پڑھانے والے حفاظ کو ہدیہ دینے میں کوئی جواز کی شکل ہوسکتی ہے؟
9608 مناظر