• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 163133

    عنوان: كیا بالوں كی كٹنگ كرانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    سوال: رمضان المبارک میں روزہ کے حالت میں صبح میں یا بعد زوال بال کی(Hair Cutting) اصلاح سے روزہ ٹوٹ جاتاہے ؟ برائے مہربانی جواب دیں۔

    جواب نمبر: 163133

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1137-984/D=10/1439

    روزہ کی حالت میں بال کی اصلاح کرنا جائز ہے بال کٹواسکتے ہیں، اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند