• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 162492

    عنوان: تراویح دو رکعت شروع کرکے اگر چار پڑھ لے؟

    سوال: تراویح دو رکعت شروع کرکے چار رکعت پہ سلام پھیر سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 162492

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1050-917/D=10/1439

    دو رکعت پر قعدہ کرلیں پھر تیسری چوتھی رکعت پڑھ لیں تو چار رکعت تراویح ادا ہوجائے گی۔

    اور اگر دو رکعت پر قعدہ نہیں کیا تو یہ فاسد ہوجائے گی صرف بعد کی دو رکعت صحیح ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند