• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 162167

    عنوان: مطلع صاف نہ ہونے کی صورت میں ۳۰/ کا چاند مانا گیا اور چند مہینوں کے بعد غلطی ظاہر ہوئی تو اب کیا کیا جائے؟

    سوال: حدیث میں جو آیا ہے کہ اگر آسمان ابرآلود ہو جائے تو مہینے کو پورا کرو تو کچھ مرتبہ کے بعد پتہ چلے گا کہ کچھ غلطی ہوئی ہے توکیا کریں گے ؟ مکمل مدلل اور مفصل بیان فرمائیں۔

    جواب نمبر: 162167

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1059-890/N=10/1439

    غلطی کا پتہ کیسے چلے گا؟ اس کی بنیادی کیا ہوں گی؟ نیز وہ محض ظنی وتخمینی ہوں گی یا شریعت کی نظر میں بھی معتبر ہوں گی؟ براہ کرم! مکمل تفصیل کے ساتھ سوال کیا جائے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند