• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 665

    عنوان:

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں بیس رکعت (تراویح) پڑھتے تھے یا آٹھ رکعت؟

    سوال:

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں بیس رکعت (تراویح) پڑھتے تھے یا آٹھ رکعت؟

    جواب کا انتظار رہے گا۔ شکریہ!

    والسلام

    جواب نمبر: 665

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 529/ب=526/ب)

     

    اس کے لیے براہ مہربانی *رکعات تراویح* رسالہ دیکھیں تحقیق و دلائل کے اعتبارسے کافی و شافی ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند