• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 18239

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم کوئی بھی نماز نوکری پر جانے کی وجہ سے وقت سے پہلے پڑھ سکتے ہیں خاص طور پر عصر کی نماز جب کہ شافعی کے حساب سے بھی عصر کا وقت نہیں ہوا؟ ہم حنفی ہیں۔

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم کوئی بھی نماز نوکری پر جانے کی وجہ سے وقت سے پہلے پڑھ سکتے ہیں خاص طور پر عصر کی نماز جب کہ شافعی کے حساب سے بھی عصر کا وقت نہیں ہوا؟ ہم حنفی ہیں۔

    جواب نمبر: 18239

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):2409=1923-

    نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے نماز نہیں پڑھ سکتے، اگر پڑھ لی تو درست نہ ہوگی، بلکہ اس کا اعادہ فرض ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند