• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 17965

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ اوابین کی نماز جو چھ رکعت ہے اس کو دو رکعت مغرب کی نفل، دو رکعت شکرانہ نماز، دو رکعت نماز حاجت کی نیت سے پڑھنے پر کیا اوابین کا ثواب ملتا ہے یا ہم کو صرف چھ رکعت اوابین کی نیت کرکے پڑھنا ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 17965

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):2312=1852-12/1430

    چھ رکعات مستقلاً اوابین کی نیت سے پڑھنے پر ثواب ملے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند