عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 178154
جواب نمبر: 17815401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ اگر لڑکی اپنے میکہ میں جائے تو قصر نماز پڑھے گی یا پوری نماز پڑھے گی؟
اگر کوئی شخص نماز میں اس وقت شریک ہوتا ہے جب امام ایک رکعت یا دورکعت یا تین رکعتپوری کرلیتا ہے اور جب امام نماز مکمل کرتا ہے تو وہ شخص جو کہ بعد میں آیا ہے اپنی باقی رکعت پوری کررہا ہے جوکہ اس نے چھوڑدی تھی تو کیا وہ ثنا سے شروع کرے گا یا سورہ فاتحہ سے، اور اس کے بعد سورہ ملائے گا؟ اگر کوئی شخص آخری قعدہ میں شامل ہوتا ہے یعنی امام نے تمام رکعت پوری کردی ہیں تو کیا یہ شخص اپنی نماز ثنا سے شروع کرسکتا ہے یا نہیں؟ برائے کرم وضاحت فرماویں۔ کیا ہم مردہ شخص کی جانب سے عمرہ یا حج اداکرسکتے ہیں (اورایک ہی وقت میں ایک شخص سے زیادہ کو ثواب ملے گا)؟ اگر ملے گا تو اس کا طریقہ کار کیا ہے، اور نیز کیا ہم ان کے لیے نفل نماز بھی پڑھ سکتے ہیں؟ کیا ایسا کہنا ممکن ہے کہ ایک عمرہ کا ثواب یا طواف کا ثواب یا دورکعت نوافل کا ثواب تمام مسلم امت کو؟ برائے کرم تفصیل سے وضاحت فرماویں۔ ...
1959 مناظرمائك كا استعمال كرنا جب كہ بغیر مائك آواز پہنچ جاتی ہو؟
2945 مناظروتر( واجب) نماز میں تیسری رکعت میں دعاء قنوت کے لیے ہاتھ اٹھائے بغیر رکوع کے لیے چلا گیا، رکوع میں ہی یاد آیا کہ دعاء قنوت نہیں پڑھی تو کیا رکوع کے بعد کھڑے ہوکر ہاتھ اٹھاکر (تکبیر کہہ کر) دعاء قنوت پڑھ سکتے ہیں؟ اس طرح کیا نماز صحیح ہوگی؟ اگر صحیح نہیں ہوگی،تو پھر اس مسئلہ میں کیا کرنا ہوگا؟
13904 مناظر