• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 16040

    عنوان:

    کیا تہجد پڑھنے سے پہلے سونا ضروری ہے؟ برائے کرم وضاحت فرماویں۔

    سوال:

    کیا تہجد پڑھنے سے پہلے سونا ضروری ہے؟ برائے کرم وضاحت فرماویں۔

    جواب نمبر: 1604001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):1691=1383-10/1430

     

    سونا ضروری نہیں ہے۔ ویسے تہجد کا افضل ومستحب وقت رات کے آخری چھٹے حصہ میں نصف شب کے بعد ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند