• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 15518

    عنوان:

    اگر میں امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہوں جو کہ رفع یدین کررہا ہے اور میں نہیں کررہا ہوں تو کیا میری نماز ہوجائے گی؟

    سوال:

    اگر میں امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہوں جو کہ رفع یدین کررہا ہے اور میں نہیں کررہا ہوں تو کیا میری نماز ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 1551801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1542=1265/د

     

    نماز ہوجائے گی بشرطیکہ امام طہارت وغیرہ میں حنفی مسلک کی رعایت کرتا ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند