• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 10664

    عنوان:

    بغیر ٹوپی کے نماز پڑھنا کیسا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ (۲) آدھی آستین کی شرٹ پہن کرنماز پڑھنا کیسا ہے؟ کیا یہ درست ہوگا یا نہیں؟

    سوال:

    بغیر ٹوپی کے نماز پڑھنا کیسا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ (۲) آدھی آستین کی شرٹ پہن کرنماز پڑھنا کیسا ہے؟ کیا یہ درست ہوگا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 10664

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 283=287/ب

    اللہ کے لیے انکساری اختیار کرنے کی وجہ سے ننگے سرتنہائی میں پڑھی تو بلا کراہت نماز درست ہے، اور اگر لاپرواہی اورفیشن میں ننگے سر نماز پڑھی تو مکروہ تنزیہی یعنی خلافِ اولیٰ ہے۔

    (۲) نماز تو ہوجائے گی مگر مکروہ ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند