معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 177914
جواب نمبر: 17791401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 971-938/H=10/1441
پرانے قبلہ (بیت المقدس) کی طرف منہ کرکے نماز کا اداء کرنا منسوخ ہوگیا ہے احترام کا حکم بھی اس کی وجہ سے ساقط ہوگیا، پس اگر اس کی طرف کوئی پیر کرلے تو کچھ حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عموماً لوگ جمائی آنے پر لا حول ولا قوة الا باللّٰہ العلی العظیم پڑھتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
4803 مناظر(۱)حضرت صفیہ، حضرت زینب رضی اللہ عنہما اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نکاح کے بارے میں تفصیل سے بتائیں؟ (۲)تراویح میں ہم لوگ جو امام صاحب کو نذرانہ دیتے ہیں جائز ہے یا ناجائز ہے؟ (۳)آج کل میں نے دیکھا ہے کہ لوگ ملاقات کے وقت سلام کرتے ہیں لیکن جب ایک دوسرے سے رخصت ہوتے ہیں تو اللہ حافظ یا خدا حافظ کہتے ہیں، اور میں نے ایک حدیث پڑھی ہے کہ یہ حدیث حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے اور ترمذی شریف کی حدیث ہے اس حدیث کا آخری ٹکڑا ہے کہ (یعنی جس طرح ملاقات کے وقت سلام کرنا سنت ہے ایسی ہی رخصت ہوتے وقت بھی سلام کرنا سنت ہے)۔ اس مسئلہ پر غور کریں اور بتائیں؟
2698 مناظرکیا بیوی اپنے شوہر کو اس کا نام لے کر بلا سکتی ہے؟ کیا یہ ادب کے خلاف ہے؟ شریعت میں اس کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟
3630 مناظر