• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 177680

    عنوان: عہد نامہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    سوال: سوال: ۲۶ سورة یا اسی طرح کے اور بھی چھوٹی چھوٹی سورة کی کتاب میں عہد نامہ ہوتا ہے، اس کا پڑھنا کیسا ہے اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    جواب نمبر: 17768001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 705-614/D=09/1441

    ۲۶/ سورة یا اسی طرح دوسرے قرآنی سورتوں کے بعض مطبوعہ مجموعہ میں جو عہد نامہ چھپا ہوا ہے اور اس عہد نامہ کی فضیلتیں بھی ذکر کی گئی ہیں یہ من گھڑت ہیں ان فضیلتوں کے یقین کے ساتھ پڑھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن و حدیث سے اس کا ثبوت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند