• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 177276

    عنوان: میں نے خواب میں اپنے آپ کو 1 . 2 دفعہ حرم پاک میں دیکھا ہے..

    سوال: حضرت کیا حال ہے ؟ امید ہے خیریت سے ہوں گے، اچھا حضرت مجھے کچھ خوابوں کی تعبیر چاہیے تھے۔ 1 ) میں نے خواب میں اپنے آپ کو 1 . 2 دفعہ حرم پاک میں دیکھا ہے؟ 2 ) خواب میں اپنے آپ کو شہید ہوتے دیکھنا کیسا ہے؟ 3 ) اِس طرح بھی دیکھا ہے کہ جب میں مرنے لگتا ہوں تو کلمہ پڑھنے لگتا ہوں اللہ کمی بیشی معاف فرمائیں۔

    جواب نمبر: 177276

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 708-562/L=08/1441

    ماشاء اللہ آپ کے سارے خواب میں ، اگر اللہ نے چاہا تو حرمین شریفین کی زیارت نصیب ہوگی اور خاتمہ بالخیر ہوگا۔ اعمال صالحہ پر مداومت کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند