متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 177127
جواب نمبر: 17712701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 602-476/D=07/1441
اس تیل میں کوئی نجس یا حرام چیز شامل نہ کی جاتی ہو تو اس کے استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں کافی دنوں سے ایک خواب دیکھ رہی ہوں کہ میری دوسری شادی ہو رہی ہے۔ اور میں بہت زیادہ رو رہی ہوں۔ اور جس سے ہو رہی ہے اس کو میں نہیں جانتی کون ہے۔ پہلی شادی سے خوش نہیں تھی لیکن ابھی اولاد ہونے کے بعد سب کچھ ٹھیک ہے لیکن اس خواب سے میں بہت پریشان ہوں۔ برائے کرم جواب دے کر رہنمائی فرماویں۔
1893 مناظركیا موبائل میں تصویر ہونے سے فرشتے نہیں آتے؟
995 مناظرمسجد کو آشرم کہنا
1123 مناظراپنے دونوں بچوں کے ساتھ جب کہ وہ میرے پاس تھے تو میں نے دیکھا کہ سورج چاند کو چھپارہا تھا جب میں سو رہی تھی۔ اس کا کیامطلب ہے۔ اور ان دونوں کے ساتھ کسی جگہ اللہ کانام لیا جارہا تھا۔ (۲) اور دوسرے خواب میں، میں نے ایک مرد کو دیکھا جو کہ بالکل سفید کپڑوں میں تھااور ہم گھاس کے ایک کھیت میں چل رہے تھے اورمیں نے پیچھے دیکھا اور اس نے کہا کہ کیاکچھ غلط ہے، اورمیں نے کہا کہ وہ بہتر جانتے ہیں۔ (جب میں بیدار ہوئی تو میں نے اس خواب سے بہت راحت محسوس کی)۔ اوراگر میں نے کچھ چھوڑ دیا ہو تو اللہ معاف کرے۔(آمین)
1395 مناظر