• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 176456

    عنوان: خواب میں بارش اور پانی دیکھے تو کیا تعبیر ہے

    سوال: میں خواب میں بہت کثرت سے تیز بارش اور پانی دیکھتی ہوں اس کی تعبیر کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 176456

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:546-393/sn=6/1441

    ماشاء اللہ اچھا خواب ہے، معبرین نے عام بارش اور پانی کی تعبیرخیر وبرکت وغیرہ سے دی ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند