• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 176292

    عنوان: كیا كسی جگہ سور كا نام لیا جاسكتا ہے؟

    سوال: کیا ہم سور کا نام کسی جگہ لے سکتے ہیں جیسے اکثر بعض لوگ بولتے ہیں کہ اس کا نام نہیں لینا چاہئے اس کے لیے کیا فتوی ہے؟

    جواب نمبر: 176292

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 516-362/SN=06/1441

    اس میں شرعاً کوئی ممانعت نہیں ہے، بہ وقت ضرورت ”سور“ کا نام لے سکتے ہیں، یہ جو کچھ مشہور ہے، عوامی بات ہے، شریعت میں اس کی کچھ اصل نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند