معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 172957
جواب نمبر: 17295701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
زید نے چار سال پہلے ایک شخص کو تین لاکھ روپے قرض دیے اس شرط پر کہ اس رقم سے تم اپنے نامکمل مکان کو مکمل کرکے مجھے پانچ سال کے لیے دو ہزار روپئے ماہوار پر مجھے کرایہ پر دوگے؟ ان تین لاکھ روپے میں سے ساکی لاکھ بیس ہزار روپئے ایڈوانس کرایہ کے طور پر مقرر ہے جب کہ باقی رقم مالک مکان جلد از جلد واپس کرے گا؟ اب چوتھے سال مالک مکان زید کو بقایا رقم واپس کرنا چاہتا ہے لیکن زید کہتا ہے کہ اس وقت روپے کی قیمت زیادہ تھی اس وقت روپے کی قیمت کم ہے، لہٰذا اب تم مجھے اس سے زیادہ دو گے؟ کیا زید کا یہ مطالبہ صحیح ہے؟
لائف انشورنس پالیسی حرام ہے یا نہیں؟ شیئرز میں پیسہ لگانا حرام ہے یا نہیں؟
اسلام میں کسی چیزکو پٹہ پر دینا جائز ہے یا نہیں؟
2794 مناظرجو پیپر پریس پر پرنٹنگ کے لیے آتا ہے وہ کس زمرے میں آتا ہے امانت یا ملکیت
1120 مناظرجتنے میں پلاٹ بیچا تھا اتنے پیسے دے کر واپس لینا؟
والد اور بڑے بیٹے کے بیچ چھوٹے بھائی کی فیس کے لیے پیسہ کی لین دین
4895 مناظریہ سوال میرے دوست کی جانب سے ہے جو کہ ایک ڈرائیور ہے اور سعودی سے دبئی ، بحرین اور دوسرے ممالک جاتا ہے۔ وہ سعودی میں گاڑی میں تیل بھرتے ہیں اورجب وہ دوسرے ملک پہنچتے ہیں تووہ لوگ جو تیل بچا ہوا ہوتا ہے اس کو پیسہ کمانے کے لیے بیچ دیتے ہیں۔ کمپنی کی طرف سے اس پر کوئی پابندی نہیں ہے، لیکن حکومت کی طرف سے اس پر پابندی ہے۔ تو کیا یہ پیسہ حلال ہے یا حرام؟
2295 مناظرتالاب میں جتنی مچھلیاں اس میں آدھا میرا آدھا تیرا، كیا یہ معاملہ درست ہے؟
4871 مناظركیا كسی كو اپنا بچہ دینے كا وعدہ كرلینے کی وجہ سے بچہ دینا لازم ہے؟
5436 مناظرپیسہ کی سرمایہ کاری کرنے کی ایک اسکیم ہے۔
سرمایہ کاری کی مدت اس طرح ہے کہ میں ایک لاکھ چالیس ہزار پانچ سال کے لیے دوں گا
تو بدلہ میں کمپنی مجھ کو ہر ماہ چھہتر سو روپیہ دے گی پانچ سال تک او راخیر میں
کمپنی پچاس ہزار واپس کرے گی ایک لاکھ چالیس ہزار میں سے جس کی سرمایہ کاری کی گئی
تھی۔ یہ کمپنی ممبئی کی ہے، ان کے مطابق ہم سے لیا ہوا پیسہ سونا، کار، اور زمین کی
تجارت میں لگاتے ہیں۔ مجھے بتائیں کہ کیا اس طرح کی سرمایہ کاری اسلام میں جائز ہے
یا نہیں؟