• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 47282

    عنوان: نماز عید میں دعا كب مانگی جائے؟

    سوال: نماز عید کے فوراً بعد دعا کی جاتی ہے یا خطبہ؟ ہماری مسجد میں مولانا صالحب بضد ہیں کہ دعا خطبہ سے قبل کی جاتی ہے؟

    جواب نمبر: 4728201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1190-920/H=10/1434 دعا کا محل نماز کے سلام کے بعد ہے، خطبہ کے بعد دعا نہیں امام صاحب کا قول درست ہے، یہی ثابت بھی ہے اس کو ضد سے تعبیر کرنا غلط ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند