• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 178247

    عنوان: کرونا وائرس کے خوف كی وجہ سے جمعہ كے بارے میں كیا حكم ہے؟

    سوال: آج کل کرونا وائرس کے خوف سے جمعہ کا قیام نہیں کیا جارہا ہے ، بلکہ لوگ اپنے گھروں میں ظہر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کر رہے ہیں ، تو اس بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 178247

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 827-731/M=09/1441

    جن علاقوں میں جواز جمعہ کے شرائط متحقق ہونے کے باوجود قیام جمعہ کا نظم ممکن نہ ہو سکے وہاں لوگوں کو اپنے گھروں میں ظہر کی نماز تنہا تنہا پڑھنی چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند