• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 154951

    عنوان: کیا جمعہ کے بیان میں مسائل پر بیان کرنا درست ہے؟

    سوال: کیا جمعہ کے بیان میں مسائل پر بیان کرنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 15495101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:20-35/B=2/1439

    وہاں کے لوگوں کے حالات کو دیکھتے ہوئے جس چیز کی زیادہ ضرورت محسوس کریں وہ بیان کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند