• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 15269

    عنوان:

    میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ نماز جمعہ کا خطبہ پڑھتے وقت خطبہ کی کتاب میں دیکھ کر پڑھنا ضروری ہے یا کتاب میں دیکھے بغیر، یا کتاب کا ہاتھ میں ہونا ضروری ہے؟

    سوال:

    میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ نماز جمعہ کا خطبہ پڑھتے وقت خطبہ کی کتاب میں دیکھ کر پڑھنا ضروری ہے یا کتاب میں دیکھے بغیر، یا کتاب کا ہاتھ میں ہونا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 1526901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1302=1302/1430/م

     

    خطبہ پڑھتے وقت خطبہ کی کتاب کا ہاتھ میں ہونا اور کتاب میں دیکھ کر پڑھنا یا بغیر دیکھے پڑھنا ان میں سے کوئی امر ضروری نہیں، خطبہ کا کسی کتاب وغیرہ سے دیکھ کر پڑھنا بھی جائز ہے، اور بغیر دیکھے بھی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند