• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 178617

    عنوان: کیا لڑکے کا نام ”حاتم محمود“ رکھنا صحیح ہے؟

    سوال: میں جاننا چاہتاہوں کہ کیا لڑکے کا نام ”حاتم محمود“ رکھنا صحیح ہے؟اور اس کا نام کا کیا معنی ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 178617

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1069-767/H=09/1441

    ”حاتم محمود“ اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔ ”سخی لائق تعریف“ معنی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند