• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 175709

    عنوان: کیا محمد آدم اور محمد ابراہیم نام رکھ سکتے ہیں؟

    سوال: میرے دو جڑواں بیٹے پیدا ہوئے ہیں کیا محمد آدم اور محمد ابراہیم نام رکھ سکتے ہیں؟ اور ان کے علاوہ مزید کوئی نام بھی بتا دیجئے۔

    جواب نمبر: 175709

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 495-376/B=05/1441

    اپنے بچوں کا نام محمد آدم اور محمد ابراہیم رکھ سکتے ہیں، اسی طرح عبدا للہ ، عبید اللہ ، سعید ، سعد ، محمود اور احمد بھی رکھ سکتے ہیں یہ اچھے نام ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند