• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 4689

    عنوان:

    کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس سوال کے بارے میں کہ وسیلہ جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس سوال کے بارے میں کہ وسیلہ جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 4689

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 615=651/ ل

     

    نیک بندوں کے وسیلہ سے دعا کرنا خواہ وہ زندہ ہو یا مردہ مثلاً یہ کہ : اے اللہ فلاں بزرگ کے طفیل میری دعا قبول فرما، یہ جائز ہے بلکہ اجابت دعا میں موٴثرہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند