عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 179349
جواب نمبر: 17934920-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1134-169TH-9/1441
فتوی اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر
کوئی شخص مسلسل تین ہفتہ تک نماز جمعہ نہیں پڑھتا ہے تو کیا یہ صحیح ہے کہ وہ
اسلام سے خود بخود نکل جاتا ہے؟ اور اگر نکل جاتا ہے تو اس کے نکاح کے بارے میں کیا
حکم ہے، کیا وہ بھی ٹوٹ جاتاہے؟ برائے کرم مجھے کوئی عمل بتائیں تاکہ وہ اسلام کی
طرف لوٹ جائے؟ نیز مجھے بتائیں کہ جمعہ کی نماز فرض ہے یا سنت ہے؟
نماز شروع ہونے سے پہلے تکبیر پڑھنے کے بعد امام صاحب کہتے ہیں: کاندھے سے کاندھا ملاکر کھڑے رہو، صفیں سیدھی کرو۔ کیا تکبیر کے بعد یہ بول سکتے ہیں؟
4855 مناظرجمعہ میں خطبہ سے پہلے بیان کرنا جس وقت لوگ سنتیں پڑھتے ہیں؟
3285 مناظرمختلف دنوں میں عید کی نماز پڑھنے کی وجہ کیاہے؟
چوتھی مسجد میں جمعہ شروع كرنا جب كہ تین مسجدیں كافی تھیں؟
5761 مناظر