• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 178387

    عنوان: مرغا ذبح كرنے كی دعا كیا ہے؟

    سوال: براہ کرم، مرغا ذبح کرنے کی دعا بتائیں۔

    جواب نمبر: 178387

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 832-734/M=09/1441

    بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر ذبح کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند