عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 173195
جواب نمبر: 17319501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 29-27/M=01/1441
یہ مسئلہ سلف سے مختلف فیہ ہے۔ حنفیہ کے یہاں راجح عدم سماع ہے، تفصیل و دلائل کے لئے دیکھئے فتاوی دارالعلوم دیوبند: ۱۸/۷۰، ایمان کا بیان۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دعا مانگ سکتے ہیں؟ جیسے ایک نعت میں ہے کہ ?مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے?۔ کیا یہ کہنا جائز ہے اگر جائز ہے تو کس صورت میں؟
6058 مناظرحضرت میں آپ سے وسیلہ کے بارے میں ایک بہت ہی اہم سوال کرنا چاہتا ہوں۔ میں اس کے بارے میں الجھن کا شکار ہوں۔ میں نے صحیح بخاری نیز مسلم شریف پڑھالیکن میں اس نتیجہ پر پہنچا کہ وسیلہ اللہ سبحانہ و تعالی کے خوبصورت ناموں کے ذریعہ سے اور انسان کے ذریعہ کئے گئے نیک عمل کے ذریعہ سے استعمال کیا جاسکتاہے ۔ لیکن میں بہت سخت شبہ میں مبتلا ہوں کیوں کہ مجھے یہ حدیث کی کسی کتاب میں نہیں مل سکا کہ انسان کسی کا وسیلہ دے سکتا ہے چاہے وہ زندہ ہوں یا مردہ۔ برائے کرم قرآن اورحدیث کی روشنی میں واضح کریں۔
2349 مناظر’’قرآن و حدیث میں عرش محاورۃً استعمال ہوا ہے ‘‘ كہنے والے كے بارے میں کیا حکم ہے ؟
3369 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کلمہ، عربی میں اسم ، فعل اور حرف کو کہتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کلمہ طیبہ کو کلمہ کیوں کہا جاتا ہے؟ یہ تو پورا ایک جملہ ہے، اسی طرح چھ کلمے ہیں؟
6936 مناظرنبی کی ذات پر الزام لگا نا
2911 مناظرکافر مجنون کا اخروی اعتبار سے کیا حکم ہے ؟
1722 مناظر