عقائد و ایمانیات - اسلامی عقائد

India

سوال # 170668

حیات عیسی علیہ السلام کے بارے میں جو لوگ منکر ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

Published on: Jun 24, 2019

جواب # 170668

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 910-781/D=09/1440



عیسیٰ علیہ وعلی نبینا الصلاة والسلام کی حیات قرآن و حدیث سے ثابت ہے اور یہ عقیدہ ضروریات دین میں سے ہے اس کا منکر کافر ہے۔



حضرت مولانا ادریس صاحب کاندھلوی کی تصنیف نزول عیسیٰ و ظہور مہدی کا مطالعہ فرمالیا جائے۔



اور علامہ انور شاہ کشمیری کی تصنیف ”التصریح بما تواتر فی نزول المسیح“ میں اس موضوع پر مکمل بحث موجود ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات