عقائد و ایمانیات - اسلامی عقائد

India

سوال # 170231

کیا (ॐ)موسیقی کے ریاض کرتے ہوئے اوم مشق بھی کافی دیر کرنی ہوتی ہے ۔کیا اس بار بار اوم کہنے سے جو کہ خالص گانے کے لئے مفید ہے ۔کیا اس طرح کے ریاض سے ادمی دائرہ اسلام سے تو خارج نہیں ہوگا ۔

Published on: May 9, 2019

جواب # 170231

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:891-694/sn=8/1440



 



گانا بجانا بہ جائے خود منکرات اور معاصی میں سے ہے اور اس کی مشق کے لئے”اوم“(جو غیر مسلموں کا مذہبی شعار ہے) کا بار بار تلفظ تو اور بھی برا ہے، بلکہ اس میں اندیشہٴ کفر ہے، ایک مسلمان کے لئے اس طرح کی مشق شرعا جائز نہیں ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات