• متفرقات >> سیر وجہاد

    سوال نمبر: 20741

    عنوان:

    ہم ہندو اورمسلمان کے درمیان دلی تعلقات کس طرح قائم کرسکتے ہیں؟براہ کرم، انسانیت کے مفاد میں کچھ مشورہ دیں ۔

    سوال:

    ہم ہندو اورمسلمان کے درمیان دلی تعلقات کس طرح قائم کرسکتے ہیں؟براہ کرم، انسانیت کے مفاد میں کچھ مشورہ دیں ۔

    جواب نمبر: 2074101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 372=372-4/1431

     

    ایک دوسرے کے ساتھ ہمدردی، غم خواری، رواداری اور عمدہ اخلاق کا مظاہرہ ہو، حقوق کی ادائیگی ہو تو دونوں کے مابین تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں، اسلام انسانیت کا محافظ ہے، اس کی تعلیمات پر سب کو عمل پیرا ہونا چاہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند