• متفرقات >> سیر وجہاد

    سوال نمبر: 169257

    عنوان: پہلی وحی کے موقع پر جو واقعہ ہوا اس کی روشنی میں بتائیں کہ کیا نبی علیہ السلام پڑھے لکھے نہیں تھے ؟

    سوال: پہلی وحی کے موقع پر جو واقعہ ہوا اس کی روشنی میں بتائیں کہ کیا نبی علیہ السلام پڑھے لکھے نہیں تھے ؟

    جواب نمبر: 169257

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 787-658/H=07/1440

    حضرت جبرئیل علیہ السلام نے ارشاد فرمایا تھا إقرأ اور اس کے جواب میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ما انا بقاریٴ بخاری شریف حدیث شریف نمبر ۳، ج: ۱/۱۸۵ (ط: دارالبشائر الاسلامیہ) اس سے معلوم ہوتا کہ آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اُس وقت پڑھے ہوئے نہ تھے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند