• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 6506

    عنوان:

    میرا سوال ہے کہ کیا بینک میں نوکری کرنا جائز ہے؟

    سوال:

    میرا سوال ہے کہ کیا بینک میں نوکری کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 650601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 906=1031/ ب

     

    بینک میں جو نوکری سودی حساب و کتاب سے متعلق ہے وہ جائز نہیں ہے: لعن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم آکل الربو وموکلہ وشاہدہ و کاتبہ البتہ جو سودی حساب و کتاب سے متعلق نہیں ہے اس میں نوکری کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند