معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 208
کیا انڈیا میں ربا (سود) جائز ہے؟
جواب نمبر: 20801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوی: 127=129/ل)
انڈیا میں بھی ربا (سود) لینا حرام ہے؟
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قطر میں مختلف بینک اسکیم دے رہے ہیں مثلاً اگر کوئی ان کا بچت سرٹیفکٹ خریدے گا تو بینک والے اس شخص کو لکی ڈرا میں پیسہ کا انعام جیتنے کا موقع دیتے ہیں۔ نیز جب پیسہ جمع کیا جائے گا تو نہ کوئی سود لیا جائے گا اور نہ ہی کوئی سود دیا جائے گا۔اگر کوئی شخص خوش قسمت ہوتا ہے تو اس کے سرٹیفکٹ کا نمبر لکی ڈرا میں آتا ہے۔کیا میں اپنی رقم اس بینک میں صرف لکی ڈرا جیتے کی غرض سے جمع کرسکتا ہوں؟اور میری اصل رقم میں نہ تو کوئی کمی ہوگی اور نہ ہی کوئی اضافہ ہوگا۔اور میں کسی بھی وقت اپنی اصل رقم نکال سکتا ہوں۔ کیا یہ حلال ہے یا حرام ہے؟
2202 مناظرقسطوں پر گاڑی کو مہنگی بیچنا کیسا ہے؟
بینک سے فکس ڈپوزٹ پر ملی سودی رقم کے سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
3977 مناظرفلپ کارٹ ایپ کے ذریعہ خریداری کا حکم
11199 مناظر