معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 177415
جواب نمبر: 17741501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 661-536/D=08/1441
سرکاری بینک سے ملی سود کی رقم انکم ٹیکس میں دینے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
انشورنس، اسقاط ، سود اور کاروبار کے سلسلے میں کونسی کتاب پڑھوں؟
1290 مناظرمفتی
صاحب میرا سوال ایل آئی سی کی اسکیم جیون سنچے کے بارے میں ہے ۔ میرے والد نے میرے
نام پر بارہ سال کی یہ اسکیم لے رکھی ہے اس کے تحت ہر سال ہمیں ایک پریمیم (قسط)
بھرناپڑتا ہے جو کہ 5537 روپیہ کی ہے۔ اس میں پیسہ بڑھتا تو نہیں ہے البتہ اسکیم
کے چار سال بعد انشورنس رقم کا بیس فیصد ملتا ہے ،پھر آٹھ سال بعد بیس فیصد ملتا
ہے اور باقی ساٹھ فیصد اسکیم ختم ہونے کے بارہ سال بعد ملتاہے۔ میرے کیس میں اب تک
ہمیں بیس ہزار مل چکا ہے باقی بارہ سال بعد تیس ہزار اور ملے گا۔ اس دوران میری
وفات ہوجائے تو پورے پچاس ہزار میری فیملی کو ملیں گے۔ ہم نے اب تک نو قسطیں دی ہیں
جس کی مجموعی قیمت 49833روپیہ ہوتی ہے۔ اور بارہ سال تک یہ 68844روپیہ ہو جائے گی۔
میں نے فتوی نمبر668میں پڑھا ہے کہ اپنی رقم کے علاوہ جو زائد سودی رقم ہو اسے
فقراء میں دے دیں۔ اس کیس میں ہمیں اپنی ہی رقم واپس مل رہی ہے وہ بھی ...
تجارت میں اُدھار اور نقد کے معاملات میں فرق کرنا؟
2694 مناظرکیا دیوبند سے فارغ کسی فاضل کے لیے فائنانس میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری حاصل کرنا اس نیت سے کہ اس میدان میں امت مسلمہ کی خدمت کرنے کے مقصد سے رسمی فائنانس سسٹم کو سمجھنے کے لیے جائز ہے؟اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے کہ اس تعلیم میں اس کو سود پر مبنی حساب کتاب کو لکھنا، پڑھنا اور سمجھنا پڑے گا، لیکن اس طرح کے لیے لین دین میں یقینی طور پر گواہی یا شرکت نہیں کرنی پڑے گی۔
میں نے مفتی تقی صاحب کے البلاغ سے یہ معلومات حاصل کی ہیں کہ جب تک انسان سود پر مبنی لین دین میں ملوث نہیں ہے تب تک اس کے لیے سودپر مشتمل میٹریل کا لکھنا اور پڑھنا درست ہے۔ آ پ کا تفصیلی جواب بہت بہتر ہوگا۔ نیز استعلیم کو منتخب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ بہت سارے مسلمان معاصرتی فائنانسنگ میں ملوث ہوجاتے ہیں (چاہے یہ اسلامی ہو یا رسمی)چاہے دست ہو یا غلط بغیر مکمل یقین کے ساتھ۔
اس معاملہ میں صحیح رہنمائی اور معلومات رکھنا بہت ضروری ہے۔ اور بغیرجدید فائنانس سسٹم اور قانون کو سمجھے ہوئے ، مسلمانوں کو فائنانس کے مستقبل کے حل کو تلاش کرنا اور موجودہ غلطی کی نشاندہی کرنا بہت ہی مشکل ہوگا۔
2359 مناظر