• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 176184

    عنوان: سود کی رقم كس كام میں استعمال كی جاسكتی ہے؟

    سوال: میرے پاس سود کی رقم ہے میں اسے کون سے کام میں استعمال کر سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 176184

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 442-357/D=05/1441

    سود کی رقم بلانیت ثواب غرباء اور مساکین پر صدقہ کردیا جائے۔ قال فی الدر: لأن سبیل الکسب الخبیث التصدق إذا تعذر الرد علیٰ صاحبہ۔ (الدر مع الرد: ۹/۵۵۳)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند