• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 5967

    عنوان:

    زید مندرجہ ذیل مسئلہ پوچھنا چاہتے ہیں۔ زید نے عمرو سے ٹی وی ساڑھے سات ہزار روپے میں خریدی۔ بعد میں وہ اس کی خباثت کو دیکھ کر اپنے کام پر پشیمان ہوگئے اور دعا کی کہ عمرو واپس اس سے یہ لے جائے۔ عمرو نے کچھ مدت کے بعد اس سے ٹی وی تین ہزاردو سو میں واپس لے لی۔ کیا زید اب یہ رقم اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں یا یہ رقم اس کے لیے حرام ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 5967

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 649=686/ ل

    بہتر یہی ہے کہ زید اس رقم کو فقراء مساکین وغیرہم پر خرچ کردے اپنے استعمال میں نہ لائے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند