• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 35976

    عنوان: کیا محرم کی تقریر جو آج کے زمانہ میں فیشن بن گئی ہے تو کیا اس کو سن سکتے ہیں یاپھر اس سے دور رہا جائے؟

    سوال: کیا محرم کی تقریر جو آج کے زمانہ میں فیشن بن گئی ہے تو کیا اس کو سن سکتے ہیں یاپھر اس سے دور رہا جائے؟

    جواب نمبر: 35976

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 132=132-1/1433 محرم کی کونسی تقریر فیشن بن گئی ہے؟ اور فیشن بننے سے کیا مراد ہے؟ دینی وعظ وتقریر فیشن کے طریقے پر کہنا سننا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند