• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 33293

    عنوان: مختلف مواقع پرختم قرآن کے بارے میں بتائیں،جیسے چاند کی گیارہویں کی تاریخ، کسی کے انتقال کے تین یا چالیس کے بعد ، برسی وغیرہ ۔ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ میں دوسروں مطمئن کرانا چاہتاہوں۔

    سوال: مختلف مواقع پرختم قرآن کے بارے میں بتائیں،جیسے چاند کی گیارہویں کی تاریخ، کسی کے انتقال کے تین یا چالیس کے بعد ، برسی وغیرہ ۔ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ میں دوسروں مطمئن کرانا چاہتاہوں۔

    جواب نمبر: 33293

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1130=702-8/1432 خاص کر چاندی کی گیارہویں تاریخ، کسی کے انتقال کے تین یا چالیس روز بعد، برسی وغیرہ پر ختم قرآن کرنا بے اصل ہے، قرآن وحدیث صحابہٴ کرام ائمہ عظام وغیرہم کے عمل سے اس کا ثبوت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند