• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 18884

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے شہر قاضی محرم میں چاند رات کو چوکی جس پر تعزیہ رکھتے ہیں اس کے دھونے پر چوکی کے سامنے کھڑے ہوکر فاتحہ پڑھتے ہیں او ردعا مانگتے ہیں کیا وہ اب بھی مسلمان ہیں؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے شہر قاضی محرم میں چاند رات کو چوکی جس پر تعزیہ رکھتے ہیں اس کے دھونے پر چوکی کے سامنے کھڑے ہوکر فاتحہ پڑھتے ہیں او ردعا مانگتے ہیں کیا وہ اب بھی مسلمان ہیں؟

    جواب نمبر: 18884

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 108=103-2/1431

    بدعت، ناجائز یا حرام کام کا اختیار کرنا ارتکاب کرنا جائز نہیں، مقتداء کے حق میں اقبح یعنی بہت ہی برا ہے، مگر جو کچھ آپ نے لکھا ہے محض اتنی مقدار سے ایمان واسلام کے زوال کا حکم لاگو نہیں کیا جاسکتا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند