عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 171087
جواب نمبر: 17108701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 952-804/D=10/1440
بس اسے سن کر قبول کر لیا جائے۔ اس کے جواب میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر دین میں کوئی نیا کام بدعت ہے تو کیا قرآن میں اعراب لگانا کیا ہے؟
جو لوگ مندرجہ ذیل باتوں کو جائز، صحیح بھی کہتے ہوں اور ان باتوں پر عمل بھی کرتے ہوں، کیا ایسے لوگوں کو دیوبندی مسلک کا کہہ سکتے ہیں؟ تیجہ، ساتواں، چالیسواں، سالانہ عرس، سنتوں کے بعد پھر اجتماعی دعا، امام کے لیے پگڑی یا رومال کو لازم سمجھنا ، ایسے چھوٹا گاؤں جس کی آبادی سو یا اس سے بھی کم ہو اس چھوٹے گاؤں میں بھی نماز جمعہ ، ستائیسں رجب، اور پندرہ شعبان کی راتوں کو اچھا کھانا پکانا اور مسجدوں میں بھیجنا، ایصال و ثواب کے بدلہ میں مال کھانا، بدعات کے خلاف حکیم الامت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ کے فتوی کونہ ماننے والوں کو دیوبندی مسلک کا کہہ سکتے ہیں؟
2195 مناظربعض لوگ عید کی نماز کے بعد گلے ملتے ہیں اورکچھ لوگ اسے بدعت سمجھتے ہیں۔ آپ یہ بتائیں کہ ایسا کرنا بدعت ہے کہ نہیں؟ حالانکہ ملنے والے اسے ثواب یا سنت نہیں سمجھتے بس خوشی کا موقع سمجھ کر ملتے ہیں۔ اس کی شرعی حیثیت واضح فرمادیں۔
3631 مناظرشادی كے موقع پر بھات كی رسم كا مطالبہ كرنا؟
4319 مناظرمكان یا دكان كا افتتاح كرتے وقت كھانا كھلانا؟
6769 مناظر