• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 162753

    عنوان: میت کے نام پر کھانا کھلانا

    سوال: مفتی صاحب ،چہلم کے علاوہ دن میں میت کے نام پر کھانا کھلانا کیسا ہے ؟ اور قرآن شریف پڑھوانا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 162753

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1058-1149/B=1/1440

    میت کو ایصالِ ثواب کے لیے کسی دن کھانا پکاکر صرف غریبوں اور محتاجوں کو کھِلاسکتے ہیں اس کے ساتھ قرآن شریف پڑھوانے کی ضرورت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند