• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 161098

    عنوان: فکس قیمت کے باوجود قیمت کبھی کم لے لینا كیسا ہے ؟

    سوال: حضرت، خواتین کے لباس کی میری ایک دکان ہے جسے میں فکس قیمت پر بیچتا ہوں، پر کچھ کسٹمر مجھے کبھی کبھی کچھ پیسے کم دیتے ہیں تو میں لے لیتا ہوں، اس کی اسلامی میں کیا اجازت ہے؟

    جواب نمبر: 161098

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:904-733/B=8/1439

    فکس قیمت کے باوجود قیمت کبھی کم لے لینا درست ہے اور اس رعایت پر آپ کو ان شاء اللہ اجر بھی ملے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند