• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 157427

    عنوان: فاتحہ اور نیاز کے بارے میں جاننا چاہتاہوں کہ یہ کیا ہے؟

    سوال: میں فاتحہ اور نیاز کے بارے میں جاننا چاہتاہوں کہ یہ کیا ہے؟ حرام ہے یا نہیں؟ اگر حرام ہے تو کیوں؟

    جواب نمبر: 157427

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:326-284/M=4/1439

    کھانا، شیرنی وغیرہ سامنے رکھ کر فاتحہ ونیاز کرنا مکروہ وبدعت ہے، شریعت سے اس کا ثبوت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند