متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 893
کیا مولانا حق نواز جھنگوی صحیح العقیدہ اور حق پر تھے؟
کیا مولانا حق نواز جھنگوی صحیح العقیدہ اور حق پر تھے؟ اور کیا ان کے کردار و اقوال دیوبند مسلک اور حق کے پرستاروں جیسے تھے یا اس کے برعکس؟
جواب نمبر: 893
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 320 /ل = 320/ل)
جہاں تک میرے علم میں ہے وہ صحیح العقیدہ اور حق پرست عالم تھے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند