• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 178253

    عنوان: قوت الاسلام مسجد دہلی می تاریخ کا ماخذ

    سوال: میں’ قوت الاسلام مسجد دہلی، کی تاریخ جاننا چاہتاہوں۔

    جواب نمبر: 178253

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:871-646/sn=9/1441

     آثارالصنادید،ص: 178، (از سر سید صاحب) ”مسجد آدینہ دہلی ، یا مسجد جامع دہلی ، یا مسجد قوت الاسلام “کے عنوان سے اس مسجد اوراس کے مینارکا تفصیلی ذکر ہے ، واقعات دارالحکومت دہلی(از بشیر الدین احمد دہلوی) بھی اس موضوع پر اچھی کتاب ہے ، اس میں بھی مسجد قوت الاسلام کا ذکر ہوسکتا ہے ۔ اس کتاب کو بھی حاصل کرکے مطالعہ فرمالیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند